توں نے چاہت کے قابل نہیں سمجھا مجھکو
اس کی دہلیز پر لے آیا دل مجھکو
جس کو منظور نہ تھا دل ملانا مجھکو
ممکن تھا کہ میں رک جاتی دلیز میں اسکی
اس نے اک بار بھی نہ چاہا منانا مجھکو
ٹوٹ گیا میرا دل کر کے کئی ٹکڑے مجھکو
توں میرے واسطے کسی کی محبت نہ چھوڑ
جانے کب کون بنا ڈالے نشانہ مجھکو