تُم کہاں ہو؟

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تمھاری بے اعتنائی نے نظروں سے دُور کر دیا
پاس کھڑے ہیں اور پوچھتے ہو! تُم کہاں ہو؟

Rate it:
Views: 238
06 Jun, 2023
More Love / Romantic Poetry