تیرا حسن

Poet: میر واصف علی By: واصف علی امتیاز, Karachi

تیرے حسن کو میں کیا لکھوں تیرا حسن حسن کمال ہے
تیرے لبوں کی شائستگی میں کیا کہوں بے مثال ہے

Rate it:
Views: 446
26 Sep, 2022