تیرا ساتھ
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockتو پل پل میرے ساتھ رہے
میری یاد تیرے ساتھ رہے
زندگی کا سفر جاری رہیگا
میرے ساتھ اگر تیرا ساتھ رہے
More Love / Romantic Poetry
تو پل پل میرے ساتھ رہے
میری یاد تیرے ساتھ رہے
زندگی کا سفر جاری رہیگا
میرے ساتھ اگر تیرا ساتھ رہے