تیرا پیار پا کرمیں دیدہ ور ہو گیا ہوں سبھی کی نظر میں معتبرہوگیاہوں تیرے دل سے کوچ کرنے کے بعد یوں لگا جیسے ملک بدرہوگیاہوں