تیری آنکھوں میں کاجل

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

تیری آنکھوں میں کاجل
شرما گئے سیاہ با دل

تیرے چہرے کی مسکان
میرے لیے ہے اعلان

تیرے ہونٹوں کی سرخی
گلاب نے کر لی بےرخی

تیرے رخساروں میں نشہ آگیا
گل عذار دیکھ کر شرما گیا

تیرے ہاتھوں کی نرم کلائی
جس پر گنگنوں نے شہرت پائی

پاؤں میں تیرے پائل
جس نے کردیا مجھے پا گل

Rate it:
Views: 785
25 Nov, 2010