تیری آنکھوں کی مستی نے

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

سپرد خاک کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے جو تجھ سے پیار نہ کرتے

Rate it:
Views: 875
07 Jan, 2011