تیری آواز

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

میری صبحیں
میری شامیں
بہت پریشاں ہیں جاناں
تیری آواز جو میری
سماعتوں سے ٹکرائے
یقیں مانو
محبت کے سب ہی وعدے
وہ سارے پیمان
پھر سے
جوان ہو جائیں

Rate it:
Views: 1135
10 May, 2009