تیری آھٹ پر

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

بے روخی بھول جاتے ھےتیری آھٹ پر
ھم مسکراتے ھے انکی آھٹ پر

چاند مسکراتا ھے اب بھی انکی آھٹ پر
نیند نہ آئیں تیری آھٹ پر

تیرا پیار مھجے ستائے تیری آھٹ پر
تیری ہجر میں بیتے جو لمحے
تیری دستک کی منتظر تیری آھٹ پر

Rate it:
Views: 374
27 Mar, 2012