تیری آہٹ ، تیری دستک سنائی دیتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تیری آہٹ ، تیری دستک سنائی دیتی ہے
جہاں دیکھیں وہیں جلوہ نما ہمیں اکثر
تیرا پیکر، تیری صورت دِکھائی دیتی ہے

Rate it:
Views: 519
14 Mar, 2019