Add Poetry

تیری جدائی میں۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یری جدائی میں کچھ ایسی میری حالت ہے
چارہ گر کی نہیں مجھے تیری ضرورت ہے

تیری یادیں چین سے جینے نہیں دیتیں
پھر بھی جی رہا ہوں یہ میری ہمت ہے

محبت میں خوشی کہ ساتھ غم بھی ملتےہیں
ٰیہ ہر اک انسان کی اپنی اپنی قسمت ہے

میں زیست کہ مصائب سےکیسےہارمان لوں
مجھے حوصلہ دینے کے لیےتیری چاہت ہے

میں اسی کی خاطرجان دینے کو تیار ہوں
جس کی نظر میں میری باتوں میں نہ صداقت ہے

Rate it:
Views: 1518
06 Apr, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets