Add Poetry

تیری جدائی میں ایسی میری حالت ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیری جدائی میں ایسی میری حالت ہے
چارہ گر کی نہیں مجھے تیری ضرورت ہے

تیری یاد مجھےچین سے جینےنہیں دیتی
پھربھی جی رہاہوں یہ میری ہمت ہے

پیارمیں کبھی خوشی کبھی غم ملتےہیں
یہ ہر انسان کی اپنی اپنی قسمت ہے

زیست کہ مصائب سےکیسےہارمان لوں
مجھےحوصلہ دینے کہ لیےتیری چاہت ہے

میری کسی بات کا جواب کیوں نہیں دیتے
کیا تمیں اصغر سے کوئی شکایت ہے
 

Rate it:
Views: 270
20 Nov, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Love Love
Junaid
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets