تیری خاموشی میں کئی راز چھپے ہیں تیری شخصیت کے کئی انداز چھپے ہیں نہ خود کو جان نا چیز جانسن تجھ میں کئی وقت کے فراز چھپے ہیں