تیری ذات سے جوڑی تھی میری ذات کی زندگی میرے سارے راستے تیری منزل پے تھے ادھوری زندگی ادھورے راستے ادھورے معاملے تیری ذات سے وابسطہ تھے