تیری زلفوں کے سائے میں میرا سایہ ہو جائے
میرئے سائے کی طرح تیرا سایہ ہو جائے
میری عبادت میں ہو تو رو برو میر ے
میری دعاؤں کا تو خدا یا ہو جا ئے
بنا ر کھا ہے تجھے راز داں اپنا
میر ے چہرے سے یہ راز نہ نمایاں ہو جائے
نظر میں تیری راہوں میں نظر بن کر
تیری پلکوں تلے میرا آشیانہ ہو جا ئے