تیری محفل سےہو کر رنجورچلےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری محفل سےہو کررنجورچلےہیں
ایسا نہیں کےہو کےمجبورچلےہیں
کہیں ہمیں تم سے پیار نہ ہو جائے
تیری بزم سےہم بہت دور چلےہیں
گمنامی تواصغرکا مقدر ٹھہری
لیکن تمہیں کر کےمشہورچلےہیں
More Love / Romantic Poetry






