تیری نفرت مجھے۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیری نفرت مجھے مار ڈالے گی
تیری محبت کرمیرا بیڑہ پارڈالےگی

ہماری چاہت اور گہری ہو گی
جتنازیادہ تواس میں پیارڈالےگی

Rate it:
Views: 290
03 Jan, 2016