تیری پیاری سی مخمورآنکھیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR NIRPURI, BIRMINGHAMتیری پیاری سی مخمورآنکھیں
لگتی ہیں نشےسےچورآنکھیں
مجھےدیکھناانہیں گوارہ نہیں
لگتی ہیں بڑی مغرور آنکھیں
آنکھوں کہ لیےحسیں منظر
دل کےلیے ہیں سرور آنکھیں
بیشک مجھ سے انہیں پھیر لو
مگرمجھ سےنہ کرنادورآنکھیں
فرزانہ کی طرح وہ بھی گمنام تھیں ٍ
آخراصغرنےکردیں مشہورآنکھیں
More Love / Romantic Poetry






