تیری یاد

Poet: Khalid NK By: Khalid NK, {BHERA}punjab

جینا چاہتا ہوں تو تییری زلفوں میں
مرنا چاہتا ہوں تو تیری بانہوں میں

تیرے دل میں میری کوئی جگہ نہیں
پھر بھی رہنا چاہتا ہوں تیری یادوں میں

Rate it:
Views: 685
18 Dec, 2008