تیری یاد میں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری یاد میں ہر پل ر وتی ہیں آنکھیں
زیادہ جاگتی اور کم سوتی ہیں آنکھیں

تیری صورت آنکھوں سے ہٹتی نہیں
تیری یاد میں موتی پروتی ہیں آنکھیں

Rate it:
Views: 473
21 Jun, 2011