تیری یاد میں دل تڑپتا رہتاہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیری یاد میں دل تڑپتارہتاہے
میرا درد دل اور بڑھتا رہتا ہے

جب تجھ کو یاد کرلیتاہوں
دردرفتہ رفتہ گھٹتارہتا ہے

ہجر کی آگ تمہیں بجھانی ہے
جس میں میرا من جلتارہتاہے

مجھےہچکیاں آتی رہتی ہیں
جب تک کوئی یاد کرتارہتاہے

اب صغرکا یہ معمول ہےجاناں
تیری یادوں سےلڑتارہتاہے

Rate it:
Views: 654
02 Jan, 2014