تیرے آنسو بہت مقدس ہیں اپنے ہونٹوں سے چوم لیتی ہوں تیری یادیں جو آئیں گھر وشمہ میں تو مستی میں جھوم لیتی ہوں