تیرے بغیر
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockدن گزرتا نہیں، تیری یاد آئے بغیر
رات کٹتی نہیں، تجھے سوچے بغیر
اب تو جینا ہو گیا ہے محال اپنا
زندگی زندگی نہیں تیرے ساتھ کے بغیر
More Love / Romantic Poetry
دن گزرتا نہیں، تیری یاد آئے بغیر
رات کٹتی نہیں، تجھے سوچے بغیر
اب تو جینا ہو گیا ہے محال اپنا
زندگی زندگی نہیں تیرے ساتھ کے بغیر