تیرے حسن کا طلسم ہے چھایا ہوا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتیرے حسن کا طلسم ہے چھایا ہوا
 اک روگ ہے جو دل سے لگایا ہوا
 
 نہیں بھاتا تیرے بیغیر کوئی اور ہمیں
 بس تو ہی ہماری نظروں میں سمایا ہوا
 
 مدت ہوئی ہے تجھے سے بچھڑے ہوے
 لگتا ہے یوں جیسے تومیرے گھر آیا ہوا
 
 مٹ جاتی ہیں تنہایاں تجھے یاد کر کے
 اب تو ہم نے تیرا درد دل میں بسایا ہوا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 