تیرے حُسن کے نکھار پر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

نشست بھی ہوئی کَنگن، کلائی، چُوڑی، پائل پر بات بھی ہوئی
اے خُوشنما تیرے حُسن کے نکھار پر ! بس چائے پیتے بات نہ ہوئی

Rate it:
Views: 272
02 Apr, 2023