تیرے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتا
Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindiتیرے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتا
یہ فیصلہ ہے دل کا یہاں کسی کا حکم نہیں چلتا
انتظار کی گھڑیاں توڑی مشکل سی لگتی ہیں
لیکن محبت میں حوصلے کسی کی اتنے کم نہیں ہوتے
بہارے روٹھ کر چلیں جائے تو کوئی غم نہیں ہوتا
یوں جدا رہنے سے کسی کا محبت ختم نہیں ہوتا
More Love / Romantic Poetry






