تیرے عشق میں فنا ہو گئے

Poet: اسد رضا By: اسد رضا, میر پورخاص۔۔۔

 تیرے عشق میں فنا ہو گئے
دیکھ ہم کیا سے کیا ہو گئے

لوگ کہتے ہیں اب دیوانہ ہمیں
ہم پاگل کچھ اسطرح ہو گئے

Rate it:
Views: 1303
17 Dec, 2021