بے خبر سا تھا پر سب کی خبر رکھتا تھا چاہے جانے کے سب ہی عیب و ہنر رکھتا تھا مشورہ کرتے مجھ سے جو دل لگانے کے لیے ان سے کس طرح کہوں میں بھی تو دل رکھتا تھا