تیرے نہ آنے کی خبر جو شام میں آئی ایسے میں تیری یاد ہی میرے کا م میں آئی اُترتا رہا تیرا خیال میری سانسو ں میں یو ں کہ جیسے مہکتی خوشبو دروبام میں آئی