تیرے پیا کی خاطرمر سکتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرےپیارکی خاطر مرسکتا ہوں
سولی پہ بھی چڑھ سکتا ہوں
تو ایک بار آزما کےتو دیکھ
دنیا بھرسےلڑ سکتا ہوں
پڑوسن کو چھوڑ سکتاہوں
ساس کی آس توڑ سکتاہوں
پیروں سےدشمنی نبھا سکتاہوں
مریدنیوں کو ٹھینگادکھاسکتاہوں
تیری محبت کابوجھ اٹھا سکتاہوں
کیااب میں تمیں اپنابنا سکتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






