تیرےپیار میں پہلےسی حدت نہیں رہی یا میری چاہت میں اب شدت نہیں رہی پہلےتو حال دل پوچھ لیا کرتےتھے وہ اب ان سےہماری خط وکتابت نہیں رہی کانچ کی طرح ٹوٹی ہیں ساری امیدیں آنکھوں میں کوئی حسرت نہیں رہی