نفرتوں کی اپنی اپنی ہم بغاوت چھوڑ دیں
کہہ گیا ہے آج مجھ کو میرا ہمسایا مجھے
------------------
ایسا لگتا ہے کہ دل نے بھی دیا ہے دھوکا
اب دھڑکنے کی صدا بھی نہیں آتی مجھے
--------------------
میری آنکھوں میں ہے تجھ سے روشنی
میرے چہرے پر تو ہی تحریر ہے