جام الفت
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachiجام الفت جہاں پیش کئے جاتے ہیں
ان محفلوں سے ہم اٹھ چلے آتے ہیں
ہر گز نہیں خوف تیغ براں ہم رکھتے
مگر وار پشت پر وہاں کئے جاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
جام الفت جہاں پیش کئے جاتے ہیں
ان محفلوں سے ہم اٹھ چلے آتے ہیں
ہر گز نہیں خوف تیغ براں ہم رکھتے
مگر وار پشت پر وہاں کئے جاتے ہیں