جان بھی حاضر ھے

Poet: Asad By: Asad, mpk

غم مجھ کو دیکر خوشی لے لو
تم جو چاہو تو میری زندگی لے لو

بس شاد رہو صدا تم جہان بھی رہو
جان بھی حاضر ھے اگر میری لے لو
 

Rate it:
Views: 784
04 Dec, 2019