جان ہی نہیں میری زندگی کی شان ہو تم کئی سال پہلے جسے پایا وہ مسکان ہو تم جس کے بنا نہ رہ سکوں ایسا گلستان ہو تم جو میرے بغیر ویران ہو ایسا مکان ہو تم