جانتے ہو؟

Poet: ایمان شہزاد By: ایمان شہزاد, Islamabad

جانتے ہو؟
میں گنگناتے ہوئے
تمہیں سوچتی ہوں
تمہیں لکھ کر میں
تمہی کو پڑھتی ہوں
چھپ چھپ کر کبھی کبھار
تمہیں دیر تک تکتی ہوں

Rate it:
Views: 310
05 Jul, 2022