جانتے ہو تم بھی

Poet: UA By: UA, Lahore

جانتے ہو تم بھی
جانتے ہیں ہم بھی
پوچھتے ہو تم بھی
پوچھتے ہیں ہم بھی
کیسے گزر رہے ہیں دن
ہمارے تمہارے بغیر
کیسے گزر رہے ہیں دن
تمہارے ہمارے بغیر
جانتے ہو تم بھی
جانتے ہیں ہم بھی
پوچھتے ہو تم بھی
پوچھتے ہیں ہم بھی
 

Rate it:
Views: 478
31 May, 2016
More Love / Romantic Poetry