جب اس کی آوازمیرے کان میں آتی ہے
بہارمیرے دل کےگلستاں میں آتی ہے
جس دن میں اس کی آواز سن لیتاہوں
اس دن وہ باربار دھیان میں آتی ہے
انسان محبوب کی ہستی میں کھوجاتاہے
ایک ایسی گھڑی چاہ کہ امتحان میں آتی ہے
میں اپنےگھرکی تزہین و آرئش کرتا رہتا ہوں
انتظار ہے کےوہ کب میرے مکان میں آتی ہے