جب اسے دیکھوں۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب اسے دیکھوں وہ پہلےسےحسیں لگتی ہے
نیلے لباس میں خوبصورت مہ جبیں لگتی ہے

Rate it:
Views: 385
18 Jan, 2016