جب اسے غزلیں سناتا ہوں خواب میں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asgha mirpuri, birminghamجب اسےغزلیں سناتا ہوں خواب میں
پھول بستر پہ چھوڑ جاتی ہے جواب میں
ہمیں جب بھی کسی سےمحبت ہوتی ہے
کوئی کیدو بن جاتا ہے ہڈی کباب میں
جو لوگ رونق محفل ہوا کرتے تھے کبھی
کئی دنوں سے چھپےبیٹھےہیں نقاب میں
More Love / Romantic Poetry







