جب بھی نئے سال کی آمد ہوتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری باتوں کووہ مذاق میں اڑا دیتا ہے
مگرمجھ سےاپنی ہربات منوا لیتاہے

جب بھی نئےسال کی آمد ہوتی ہے
خود تو آتا نہیں ایک کارڈبھجوادیتا ہے

نوازشیں تو بہت کرتا ہے مجھ پر
لیکن جلد ہی ہربات جھٹلا دیتا ہے

بڑی پرسوز ہوتی ہیں باتیں اس کی
جب بات کرتا ہے تو رلا دیتا ہے

 

Rate it:
Views: 470
16 Dec, 2013