جب تیرے جیسا۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب تیرے جیسا حسیں میرا سفر ہے
پھر مجھے بھلا کس شے کا ڈر ہے

میرا دل تجھے ملنے کو بےقرار ہے
چلے بھی آؤاصغر تمہارامنتظر ہے

Rate it:
Views: 366
01 Jan, 2016