جب تیرے جیساحسیں میرا ہمسفر ہے
پھر مجھے بھلا کس شےکا ڈر ہے
جہاں بھی تیری سہیلیوں کی محفل ہے
ہر پل ہر گھڑی ہر جگہ تیراذکر ہے
یہ سب تیری محبت کا کرم ہےجاناں
مجھ پہ مہرباں جو تیری نظر ہے
میرا دل تجھےملنےکوبےصبرہے
چلےبھی آؤ اصغرتمہارامنتظرہے