جب روداد میری بیاں ہوتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کےسامنے جب روداد میری بیاں ہوتی ہے
آنسو نہیں رکنےپاتےایسی داستاں ہوتی ہے
میں ہر پل جس کی جستجو میں رہتا ہوں
وہ نا جانے کس حال میں اور کہاں ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry






