جب رکھا ہے پیمانہ تو نےدیدار کا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiعجب رکھا ہے پیمانہ تو نےدیدار کا
ٹوٹ گیا ہے بھرم تیرے انتظار کا
تیری خاموشی میں ہے چھپا پیغام الفت
تیری نظروں میں ہے اشارہ اقرار کا
تیرا سامنے آنا اور پھر چھپ جانا
اس ادا میں بھی ہے رنگ اظہار کا
سارے شہر میں ہے چرچا تیرے حسن کا
تیری باتوں میں چھپا ہے پیغام پیار کا
More Love / Romantic Poetry






