جب سے خود کو سمجھنے لگی ھوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

جب سے خود کو سمجھنے لگی ھوں
تیرا نام دل سے میں مٹانے لگی ھوں
یہ محبت اب کارآمد نہیں ھے
میں رخ سے پردہ ہٹانے لگی ھوں
آرھی ھے صدا اب وقت ضائع نہ کیجھے
جو ھوا وہ ھوگیا ضائع یوں نہ کیجھے
زندگی کو اب خوشی سے گزارنا ھی ھے

Rate it:
Views: 524
31 May, 2012