جب سے وہ مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب سے وہ ہجر کی سزادے گیا ہے
میرے سخن کو رنگ نیا دے گیا ہے
وہ چھین کر لے گیااصغر کی ساری خوشیاں
ًمیری وفاؤں کا وہ یہ صلہ دے گیا ہے
More Love / Romantic Poetry
جب سے وہ ہجر کی سزادے گیا ہے
میرے سخن کو رنگ نیا دے گیا ہے
وہ چھین کر لے گیااصغر کی ساری خوشیاں
ًمیری وفاؤں کا وہ یہ صلہ دے گیا ہے