جب سے کوئی جدا ہو گیا ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے کوئی جدا ہو گیا ہے
میرے دل کا شہرفناہو گیا ہے

اے باد صبا میرے یار سےکہنا
تیرے بن اصغر تنہا ہو گیا ہے

Rate it:
Views: 406
18 Aug, 2015