جب مجھے تیری یاد آ جاتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب مجھےتیری یاد آجاتی ہے
میری آنکھ اشک برساتی ہے

میں تیرے بارےسوچا نہ کروں
توکیوں مجھے سمجھاتی ہے

تجھے دیکھ کر پیاس بھجےگی
میری آنکھ تیری دیدکی پیاسی ہے

تم نے ہم سےدامن چھڑآ لیاتوکیا
میرے دل میں تیری یاد توباقی ہے

 

Rate it:
Views: 504
19 Nov, 2013