جب ملتا ہےنئی کہانی دےجاتاہے پت جھڑ میںرت سہانی دےجاتاہے اور کوئی تحفہ تو لےکر نہیں آتا جاتےہوئےآنسونشانی دےجاتاہے